چاندنی رات کی روشنی،
خوشیوں کی نرم ہوا،
اور محبت بھری دعائیں…
سب تمہارے نام! 🌙✨
یہ عید تمہاری زندگی میں اتنی خوشیاں لے کر آئے
کہ ہر لمحہ تمہارے لیے عید کا پیغام بن جائے 💖
تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں،
بلکہ دل کا وہ خاص حصہ ہو
جو ہر دن میری دنیا کو خوبصورت بناتا ہے…
✨ عید مبارک ✨
♥️جانی 🤌🏻
— محمد فرحان 💫